3 ستمبر، 2026، 10:42 AM

کویت میزائل اور ڈرون حملوں کی زد میں آگیا

کویت میزائل اور ڈرون حملوں کی زد میں آگیا

کویتی فوج کے مطابق کوت پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا جبکہ ملک کا فضائی دفاعی نظام میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کویتی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملک کو میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کا سامنا ہے اور فضائی دفاعی نظام ان حملوں کو روکنے کے لیے کارروائی کر رہا ہے۔

العربی ٹی وی کے مطابق کویتی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کا فضائی دفاعی نظام میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے کیے جانے والے حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔

تاہم، دستیاب ابتدائی اطلاعات میں حملوں سے ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

News ID 1941093

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha